بھارتی طیارے کی کراچی ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت کے شہر احمد آباد سے دبئی جانے والے طیارے کو کراچی ائیر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔

ایم ایم نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی کی نجی ائیرلائنز اسپائس جیٹ ائیر کی پرواز ایس جی 15 نے رات ساڑھے 9 بجے پر کراچی لینڈنگ کی، ائیر ٹریفک کنٹرول کراچی نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لینڈنگ کی اجازت دی۔

طبی امداد کے بعد بھارتی شہری کی طبیعت سنبھل گئی۔بوئنگ 737 طیارے نیکراچی کے جناح ائیرپورٹ پر لینڈ کیا تو سول ایوی یشن اتھارٹی کی میڈیکل ٹیم کو طلب کیا گیا۔

مسافر اور ائیرلائن انتظامیہ نے سول ایوی ایشن میڈیکل ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ

ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم نے27 سالہ مسافر کو طبی امداد دی،27 سالہ بھارتی شہری کا شوگر لیول لو ہونے کی وجہ سے طبیعت خراب ہوئی۔

Related Posts