کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے بلوچستان کے وسطی شہر قلات اور گردونواح میں محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں:سیلاب زدگان کی نقل مکانی، ٹرانسپورٹرز نے کرائے دو سے تین گنابڑھا دیئے