بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے بلوچستان کے وسطی شہر قلات اور گردونواح میں محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں:سیلاب زدگان کی نقل مکانی، ٹرانسپورٹرز نے کرائے دو سے تین گنابڑھا دیئے

زلزلہ پیما مرکز کے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گہرائی 34 کلو میٹر اور زلزلے کا مرکز قلات سے 15 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔

Related Posts