رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیاں 2 ٹریلین روپے سے تجاوز کرگئیں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیاں 2 ٹریلین روپے سے تجاوز کرگئیں
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیاں 2 ٹریلین روپے سے تجاوز کرگئیں

اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیاں 2 ٹریلین روپے سے تجاوز کرگئیں۔

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کارکردگی کو سراہتے ہوئے رواں مالی سال کیلیے مقرر کردہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کیلئے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ رات جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال میں جولائی سے اب تک مجموعی طور پر دو ٹریلئن روپے سے زائد کی ٹیکس وصولیاں کرلی ہیں جو کہ انتہائی حوصلہ افزا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان کے کس صوبے سے ہے؟

دوسری جانب نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے گئی، چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔

نوٹیفکیشن میں میں کہا گیا ہے کہ نیپرا اتھارٹی نے 31 اگست کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کی تھی، اتھارٹی نے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فیصلہ جاری کر دیا۔