درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

درفشاں سلیم نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں سیاہ اور سبز لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

ایک تصویر میں درفشاں دوست کے ساتھ موجود ہیں اور اپنا چہرہ چھپا رکھا ہے۔

درفشاں سلیم نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

پریتی زنٹا کی ہم شکل امریکی اداکارہ کی دھوم

انہوں نے اس سے قبل بھی تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں، اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts