کورونا کے وار، مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کا داخلہ بند کر دیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کورونا کے وار، مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کا داخلہ بند کر دیا
کورونا کے وار، مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کا داخلہ بند کر دیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

رباط:کورونا کی بڑھتی ہوئی لہر کے باعث مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے اپنی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فیصلے پر عمل درآمد 3 جنوری سے ہو گا تا کہ کرونا وائرس کے ساتھ “انفیکشن کی نئی لہر سے بچا جا سکے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک حالیہ بیان کے مطابق مراکش کے حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ چین سے آنے والے تمام مسافروں کو چاہے ان کی قومیت کچھ بھی ہو مملکت کی سرزمین میں داخل ہونے سے روکا جائے گا۔

مزید پڑھیں:قبض سے چھٹکارا کیسے پایا جاسکتا ہے؟

ذرائع کے مطابق پابندی 3 جنوری 2023 سے اگلے حکم نامے تک نافذ العمل رہے گی۔ واضح رہے کہ چین میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Related Posts