مسلسل بارشوں سے مکہ معظمہ کے بے آب و گیاہ پہاڑوں پر سبزے کی بہار آگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مسلسل بارش کے باعث مکہ مکرمہ کے پہاڑ، وادیاں اور گھاٹیاں سرسبز اور شاداب ہو گئی ہیں۔ پہاڑوں اور صحرائی علاقے میں حد نگاہ ہریالی نظر آ رہی ہے۔

مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں دل کو لبھانے والی ہریالی کی متعدد تصاویر شیئر کی ہیں۔

ادھر سعودی فوٹو گرافر عبد الالہ السلمی اور خاتون فوٹو گرافر ہلا الحربی نے عین شمس نامی علاقے کے پہاڑی علاقے میں ہونے والی شادابی کی تصاویر صارفین تک پہنچائی ہیں۔

خوشگوار موسم اور ہریالی کے باعث کیمپنگ کے شوقین افراد کی بڑی تعداد علاقے کا رخ کر رہے ہیں۔

Related Posts