چیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
5560 روپے کا ایک کلو آٹا
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Dr. Ashraf Asif Jalali arrested

لاہور:چیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کوگرفتار کرلیا گیا،مبینہ متنازعہ بیان پر اشرف آصف جلالی کو مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں نماز عشا کی ادائیگی کے بعد گرفتار کیا گیا۔

، انہیں سی آئی اے تھانہ ماڈل ٹاؤن پہنچا دیا گیا، ترجمان جمیل بیگ کے مطابق سمن آباد پولیس کے درجن بھر پولیس اہلکاروں نے پہلے ڈاکٹر آصف جلالی کی امامت میں نماز ادا کی پھر مزید نفری کے پہنچنے پر انہیں گرفتار کرلیا۔

Related Posts