پہلے 101مردوں کا ریکارڈ بنایا، پورن اسٹار للی فلپس کا 24 گھنٹوں میں 1000 مردوں سے تعلقات کا منصوبہ، ڈاکٹرز کی سخت وارننگ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Doctor Issues ‘Extreme’ Warning To Woman Who Plans To Sleep With 1000 Men In 24 Hours

بالغ فلموں کی معروف اسٹار للی فلپس نے اپنے نئے اور غیر معمولی منصوبے کے اعلان کے بعد سرخیاں میں جگہ بنالی ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ 24 گھنٹوں میں 1000 مردوں سے تعلقات قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں سخت وارننگ جاری کی ہے۔

للی فلپس نے اپنے کیریئر کا آغاز 18 سال کی عمر میں کیا اور پہلے ہی دن تقریباً 2000 یورو کمائے۔ اب وہ جرات مندانہ چیلنجز اور بڑے پروجیکٹس کے ذریعے ماہانہ لاکھوں پاؤنڈز کما رہی ہیں۔

حال ہی میں للی نے ایک دن میں 101 مردوں کے ساتھ تعلقات کے اپنے تجربے پر روشنی ڈالی، جس کے بعد وہ وائرل ہوگئیں۔ انہوں نے کہا:”ایسی حالت میں کئی گھنٹے گزارنے کے بعد میرے جسم میں شدید تھکن اور درد تھا۔ ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے مجھ پر گاڑی چڑھ گئی ہو۔”

مشہور پورن اسٹار زارا ڈار کا اونلی فینز تک کا سفر، پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

للی فلپس اب 24 گھنٹوں میں 1000 مردوں سے تعلقات کا چیلنج لینے کی تیاری کر رہی ہیں، جو کہ اوسطاً فی گھنٹہ 41 مرد بنتے ہیں۔

سڈنی کے معروف صحت کے ماہر ڈاکٹر زیک ٹرنر نے خبردار کیا:”یہ جسمانی طور پر انتہائی خطرناک سرگرمی ہے جو پٹھوں، دل، اور اعصابی نظام پر شدید دباؤ ڈال سکتی ہے۔”ماہرین نے مزید کہا کہ ایسے چیلنجز جسمانی زخم، تھکن، پانی کی کمی، اور دیگر سنگین مسائل کا باعث بن سکتے ہیں۔

ایسے چیلنجز لوگوں کے ذہنوں میں حقیقت سے دور غیر حقیقی تصورات پیدا کرتے ہیں، جو تعلقات اور رویوں پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔”ماہرین نے 23 سالہ للی فلپس کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ یہ فیصلہ ان کے مستقبل پر گہرے اثرات ڈال سکتا ہے۔

للی فلپس نے اعتراف کیا کہ یہ چیلنج انتہائی مشکل ہوگا لیکن ان کا عزم مضبوط ہے، اور وہ اسے مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Related Posts