حقیقت پسند لڑکی ہوں ،خوابوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ،صبا قمر

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistani actress
حقیقت پسند لڑکی ہوں ،خوابوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ،صبا قمر

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور:اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میں نے ابھی تک اپنے جیون ساتھی کا انتخاب نہیں کیا ،جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور میر ے مقدر جو ہو گا یقینا اچھا ہی ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:اداکارہ صباقمر نے سرمد کھوسٹ کی فلم ’’کملی‘‘ سائن کر لی

اداکارہ نے کہا کہ میں خوابوں کے پیچھے نہیں بھاگتی بلکہ حقیقت پسند لڑکی ہوں ۔ مجھے اس کا بخوبی احساس ہے کہ زندگی کا طویل سفر طے کرنے کے لئے اچھے ساتھی کا ہونا نا گزیر ہے۔

یہ خبرلازمی پڑھیں:اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ایک اور اعزاز، انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی

انہوں نے کہا کہ میرے باے میں مختلف افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں کہ میں نے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے لیکن یہ درست نہیں۔ جب بھی میری شادی کے حوالے سے حتمی بات ہو گی تو مین سب کو آگاہ کروں گی ۔

Related Posts