ویلنٹائن ڈے اسپیشل، کیا آپ نے نیٹ فلکس کی نئی فلم ’یور پلیس اور مائن‘ دیکھی ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ویلنٹائن ڈے میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں، اس موقع پر نیٹ فلکس نے ناظرین و سامعین کی تفریح کیلئے کچھ خصوصی سیریز اور فلموں کی فہرست تیار کی ہے انہی میں سے ایک یور پلیس اور مائن بھی شامل ہے۔

اس فلم کو بنانے کا اعلان 2021 میں کیا گیا تھا، اسے کریزی ایکس گرل فرینڈ شو رنر اور شریک تخلیق کار ایلین بروش میک کینا نے ڈائریکٹ کیا اور لکھا ہے۔

گزشتہ روز نیٹ فلکس پر یہ فلم ریلیز ہوئی ہے، مگر یہاں پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ کو یہ فلم دیکھنی چاہئیے؟

کہانی

فلم کی کہانی دو محبت کرنے والے لوگوں کے گرد گھومتی ہے جس میں بیوی یعنی کے ڈیبی اپنے بیٹے کو پیٹر (والد) کے پاس چھوڑ کر کچھ دنوں کیلئے نیویارک جاتی ہے، جس کے بعد ان کے تعلقات میں فاصلے آنے لگتے ہیں۔

کاسٹ

وِدرسپون اور کچر کے علاوہ، کاسٹ میں جیسی ولیمز، زو چاو، ویزلی کامل، گرفن میتھیوز، ریچل بلوم، شیری ایپلبی، ویلا لوول، ٹِگ نوٹارو، اور سٹیو زہن شامل ہیں۔

کیا یہ فلم دیکھنی چاہئیے؟

اس فلم کو ضرور دیکھنا چاہئیے کیونکہ اس کی کہانی کافی دلچسپ ہے۔

Related Posts