دیامر بھاشا ڈیم فنڈ پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ منافع حاصل ہوا، وزارت خزانہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دیامر بھاشا ڈیم فنڈ پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ منافع حاصل ہوا، وزارت خزانہ
دیامر بھاشا ڈیم فنڈ پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ منافع حاصل ہوا، وزارت خزانہ

اسلام آباد: دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے جمع کئے گئے فنڈز پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد منافع حاصل کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق سپریم کورٹ اور وزیر اعظم دیامر، بھاشاومہمند ڈیم فنڈ میں نومبر2020ء تک 11ارب 25 کروڑ 4 لاکھ سے زائد رقم جمع تھی۔

وزارت خزانہ کے مطابق اس اکاؤنٹ میں ملک کی چار بڑی سیلولر کمپنیوں کی جانب سے 15 کروڑ57 لاکھ روپے سے زائد رقم جمع کروائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے جمع کئے گئے فنڈز پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد منافع حاصل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: زراعت،صنعت وتجارت ملکی ترقی میں موثر کردار ادا کرسکتے ہیں،افتخار علی ملک

Related Posts