دپیکا پڈوکون کا ’پٹھان‘ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی فلم ’پٹھان‘ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔

دپیکا پڈوکون کو فلم پٹھان میں لباس کی وجہ سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا،  بھارت میں کچھ لوگوں نے فلم کی نمائش پر پابندی لگانے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔تاہم، فلم کی نمائش پر پابندی نہیں لگائی گئی اور فلم نے دنیا بھر میں کامیاب بزنس کیا۔

حال ہی میں دپیکا پڈوکون سے اُن کی فلموں پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے سوال کیا گیا، جس پر اداکارہ نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ مجھے تنقید کے بعد کیسا محسوس کرنا چاہئیے لیکن یہ حقیقت ہے کہ واقعی میں مجھے اس تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

یہ بھی پڑھیں:

معروف یوٹیوبر نادر علی نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اس سے قبل دپیکا پڈوکون کو فلم پدماوتی کیلئے بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، ایک گروپ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ فلم کا نام صحیح نہیں، اس سے راجپوت برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے، جس کے بعد فلم کا نام بدل کر پدماوتی سے پدماوت کردیا گیا۔

Related Posts