نیوجرسی: امریکا میں ہونے والے حملے میں گستاخہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سلمان رشدی پر نیویارک میں ایک تقریب کے دوران حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق سلمان رشدی کی حالت تشویشناک ہے اور انھیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق سلمان رشدی بول نہیں پا رہا اور اس کی ایک آنکھ بھی ضائع ہونے کا امکان ہے۔
گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے ملزم کی شناخت ظاہر کردی گئی