عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں، جس کے بعد مقامی مارکیٹوں میں بھی تیل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار منجمد نہ کرنے کا عندیہ دیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے 1.73 ڈالر کی کمی سے 72.97 جب کہ امریکی ویسٹ ٹیکساس کے سودے 1.61 ڈالرکی کمی کے ساتھ 66.74 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت گراڈٹ کا شکار ہے اور برینٹ کروڈ کی قیمت میں 73 سینٹس کی کمی کے بعد 48 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کے الیکٹرک کی نیپرا میں بجلی مزید مہنگی کرنیکی درخواست

ماہرین نے روس یوکرین جنگ کے باعث دنیا بھر میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا تھا، تاہم اب عالمی مارکیٹ کی استحکام کی جانب پیش قدمی بڑھ رہی ہے، اور عالمی منڈی کی قیمتوں میں کمی سے مقامی مارکیٹ کو بھی فائدہ پہنچے گا، اور تیل کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

Related Posts