جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 24 کروڑ 15 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس میں مبتلا 49 لاکھ 15 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 24کروڑ 15 لاکھ 46ہزار207 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 49لاکھ 15 ہزار 687 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان میں کورونا کے 663 نئے کیسز رپورٹ، 11 مزید شہری جاں بحق
برطانیہ میں کورونا سے اموات میں اچانک غیرمعمولی اضافہ
جعلی کورونا ویکسین سر ٹیفکیٹ:26 مسافر جہاز سے آف لوڈ