جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 25 کروڑ 75 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس میں مبتلا 51 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 25کروڑ 75 لاکھ 2 ہزار892 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 51 لاکھ 65 ہزار 737 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان میں کورونا کے 313نئے کیسز رپورٹ، 4مزید شہری جاں بحق
امریکا میں 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز