کراچی، انگریزی فلموں سے متاثر اجرتی قاتل اسٹیل ٹاؤن سے ساتھی سمیت گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی، انگریزی فلموں سے متاثر اجرتی قاتل اسٹیل ٹاؤن سے ساتھی سمیت گرفتار
کراچی، ملیر پولیس کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد

کراچی پولیس نے انگریزی فلموں سے متاثر اجرتی قاتل کو ساتھی سمیت اسٹیل ٹاؤن سے گرفتار کر لیا ہے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن سے اجرتی قاتل کو ساتھی سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

گرفتارملزمان کے قبضے سے 2  پستول، پسٹل سپریسر اور نقد رقم برآمد کی گئی۔ ملزمان انگریزی فلموں سے متاثر ہو کر قتل کی وارداتیں کرتے تھے۔ پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر چھاپہ مارا۔

ملزمان نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا کہ انہوں نے 12 روز قبل شاہ لطیف میں ایک شہری کو قتل کرنے کیلئے انگریزی فلموں جیسا طریقۂ کار اختیار کرنے کا انکشاف کیا۔

دونوں ملزمان کے خلاف ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد پولیس نے مزید پوچھ گچھ کیلئے انہیں تفتیشی حکام کے سپرد کردیا۔ ملزمان صداقت اور عبدالصمد سے برآمد اسلحہ فارنزن کیلئے روانہ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس کی کارروائی، افغان ڈکیت گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

Related Posts