کراچی :کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز اور منافع خوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔
کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے مزید کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اور پرائز کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کارروائی کریں اور رپورٹ دیں۔
دودھ 94 روپے فی لیٹر فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔
مزید پڑھیں :سندھ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،خرم شیر زمان