کمشنر کراچی نے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

کراچی: کمشنر کراچی کی جانب سے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے۔

کمشنر کراچی سلیم راجپوت کے مطابق آلو درجہ اول 72 روپے فی کلو، لال آلو درجہ اول 86 روپے فی کلو، دیسی لہسن درجہ اول 311 روپے فی کلو، دیسی لہسن درجہ دوئم 253 روپے فی کلو جبکہ لہسن چائنہ کی قیمت 495 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

Vegetables Price List 13-10-23 13-Oct-2023 04-25-19

جاری کردہ فہرست میں بڑی پیاز کی قیمت 83 روپے فی کلو جبکہ چھوٹی پیاز کی قیمت 66 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔