فیصل آباد میں معروف برانڈ کی سستی سیل کے دوران خواتین لڑ پڑیں

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فیصل آباد میں معروف برانڈ کے اسٹور پر سستے لان کی سیل کے دوران شدید رش میں ریک سے کپڑے دیکھتے ہوئےخواتین آپس میں لڑپڑیں۔

خواتین کی تکرار، گالم گلوچ سے ہوتے ہوئی ہاتھا پائی تک جا پہنچی جس کے بعد خواتین کے مرد رشتہ دار بھی لڑائی میں کود پڑے اورایک دوسرے پر خوب جوتے اور مکے برسانا شروع کردیے۔

یہ بھی پڑھیں:

کے الیکٹرک پر قبضے کی جنگ، نئے مالک کی جانب سے سستی بجلی کا دعویٰ۔ حقیقت کیا ہے؟

لڑائی کے دوران ایک شخص نے پستول نکال لیا جسے اسٹور انتظامیہ نے قابو کیا، بعد ازاں پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برانڈ کے  اسٹور پر ہونے والے جھگڑے کے معاملے میں 10 افراد کے خلاف تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Related Posts