پاکستانی لڑکیوں سے شادی کے بہانے چین لیجاکر اعضاء فروخت کرنیوالی چینی باشندہ گرفتار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Chinese men arrested

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد( سیدیاسین ہاشمی ) ایف آئی اے اور وفاقی پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی لڑکیوں سے شادی کر کر انہیں چائنہ لیجا کر فروخت کرنے کے الزام میں چینی باشندے کو گرفتار کر لیا ہے۔

ہفتہ کو کی گئی کارروائی کے دوران دونوں اداروں کی مشترکہ ٹیم نے لی فیانگ نامی ملزم کو چینی ایمبیسی کی پارکنگ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: دلہا کی لمبی ناک دیکھ کر بھارت میں دلہن نے شادی سے انکار کردیا

ملزم پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادی کر کے ان کے اعضا چائنا میں فروخت کرتا تھا تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے ملزم کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے ۔

Related Posts