اسلام آباد: چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وزراء کالونی آمد ۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق سے خصوصی ملاقات کی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور مونس الہٰی بھی وفد میں شامل تھے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کی خصوصی طور پر مزاج پرسی کی اور خیریت دریافت کی اورملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
مزید پڑھیں:ایم کیوایم وفاق سے مایوس پھربھی حکومت نہیں گرائیں گے ، خالد مقبول