کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے منع کردیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے منع کردیا
کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے منع کردیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

کینڈین ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ہدایت نامہ کے سکیورٹی لیول 2 میں پاکستان کے سفر میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

کینڈین ہائی کمیشن نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کے سرحدی علاقوں میں سفر سے گریز کریں۔

مسافر ٹرینوں میں خوفناک ٹکر، متعدد مسافر جان سے گئے

ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں غیر متوقع سکیورٹی صورتحال کے باعث انتہائی احتیاط برتیں، دہشتگردی، بے امنی،فرقہ وارانہ تشدد اور اغوا کا خطرہ ہے۔

Related Posts