احمد علی اکبر کا شمار پاکستان کے باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے۔
احمد علی اکبر کو ڈرامہ سیریل پری زار سے شہرت حاصل ملی جس کے بعد اُن کے پراجیکٹس کا مداحوں کو بڑی بے صبری سے انتظار رہتا ہے۔
اِن دنوں اداکار اپنی نئی آنے والی فلم گنجا کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس کی ہدات کاری شعیب سلطان نے دی ہے جبکہ اس کی کاسٹ میں احمد علی اکبر کے علاوہ ریشم، احمد علی بٹ، آمنہ الیاس اور سید محمد علی شامل ہیں۔
فلم کی کہانی شہباز بھٹی نامی صحافی کے گرد گھومتی ہے جو چائلڈ ایکٹیوسٹ اقبال مسیح کے قتل کے فیصلے میں الجھ جاتا ہےجس کے بعد کہانی میں کافی تبدیلی آتی ہے۔
فلم کے سیٹ کے ہیچھے کے مناظر یہ ہیں: