جھانوی کپور اور اننیا پانڈے کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جھانوی کپور اور انتیا پانڈے کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
جھانوی کپور اور انتیا پانڈے کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ میں اداکاری کے علاوہ اپنے اسٹائل کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ جھانوی کپور کی اننیا پانڈے کے ہمراہ بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

حال ہی میں جھانوی کپور نے اننیا پانڈے اور کزن شانایہ کپور کے ہمراہ خوشی کپور کو گھر پر خوش آمدید کرنے کیلئے ایک پارٹی رکھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

جس میں بالی ووڈ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں کو انتہائی بولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

واضح رہے کہ اداکارہ جھانوی کپور ان دنوں اپنی فلم گڈ لک جیری کی تشہیر میں مصروف ہیں جبکہ بہت جلد خوشی کپور بھی سیریز دی آرچیز کے ساتھ انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو کررہی ہیں۔

Janhvi Kapoor shares hot photos

Ananya Panday enjoy noodles at the party

Ananya Panday wore a tight nude co-ord set

سوشل میڈیا پر انڈسٹری کی اِن خوبصورت اداکاراؤں کی تصاویر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں، جس میں جھانوی کپور کو گلابی رنگ کے چمکیلے لباس میں، خوشی اور شانایہ کو سلور لباس میں جبکہ اننیا پانڈے کو سکن جیسے رنگ کا چست لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

Shanaya and Khushi are all set to make Bollywood debut

معلوم رہے کہ جھانوی کپور ہمیشہ اپنی بولڈ ڈریسنگ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

Related Posts