اداروں پر تنقید کرکے عمران خان کامیاب نہیں ہو سکتے، بلاول بھٹو

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو خوف ہے کہ اگر ادارے مداخلت نہیں کریں گے تو پیپلز پارٹی جیتے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دھاندلی ہمیشہ پیپلز پارٹی کے خلاف ہوتی رہی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان چاہتے ہیں اور یہ تحریک چلا رہے ہیں کہ ادارے نیوٹرل نہیں ٹائیگر فورس بن کر ان کے لیے کردار ادا کریں۔

Related Posts