ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ رونما ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1886 روپے بڑھ کر ایک لاکھ91 ہزار 15 روپے ہے۔

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2085 ڈالر فی اونس ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 1,188.61 پوائنٹس کا اضافہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Related Posts