پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار870 روپے ہوگئی ہے۔

کراچی میں بچت بازاروں پر پابندی عائد کردی گئی

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا فی اونس 1985 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Related Posts