بینکوں کے پاس ڈالر ختم، سینکڑوں درآمدی کنٹینر پھنس گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان فروٹ اینڈ وجیٹیبل ایکسپورٹرز (پی ایف وی ای) نے دعویٰ کیا کہ کمرشل بینکس زرمبادلہ نہ ہونے کو جواز بنا کر شپمنٹس کی دستاویزات کلیئر نہیں کر رہے۔

کراچی کی بندرگاہ پر درآمدی پیاز، ادرک اور لہسن کے سیکڑوں کنٹینرز پھنس گئے، ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ پیاز کے 250، لہسن کے 104 اور ادرک کے 63 کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں جن کی مجموعی مالیت 55 لاکھ ڈالرز ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

تاجر برادری کے احتجاج کے بعد سینٹورس شاپنگ مال ایک بار پھر سیل

پی ایف وی ای نے دعویٰ کیا کہ کمرشل بینکس زرمبادلہ نہ ہونے کو جواز بناکر شپمنٹس کی دستاویزات کلیئر نہیں کر رہے ہیں، اگر درآمدی اجناس بازاروں تک نہ پہنچی تو ان کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

اس ضمن میں پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن نے وزارت تجارت کو خط لکھ دیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے فوری اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

Related Posts