پشاور زلمی کا کپتان مقرر کیے جانے پر بابر اعظم خوش

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کا کپتان مقرر کئے جانے پر کہا ہے کہ ٹیم کی قیادت باعث اعزاز ہے نئے چیلنج کے لیے پرجوش ہوں۔

بابر اعظم کاکہنا تھا کہ  پشاور زلمی پی ایس ایل میں بہترین ٹیموں میں سے ایک اور مستقل مزاجی کے ساتھ  کارکردگی کی حامل ٹیم  ہے، پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی عمدہ کارکردگی کے لیے پرامید ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:

تاجک صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی میں ٹیم  پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی دکھائے گی، ورلڈ کلاس بیٹنگ اور کپتانی کے تجربہ سے پشاور زلمی کو بھرپور مدد ملے گی۔

ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی پر فخر ہے، بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی اور ایشیا کپ فائنل کھیلے۔

Related Posts