آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،بلے بازی میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PCB names Babar Azam ODI captain, Sarfraz slips to Category B in central contract
babar azam

دبئی : آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بلے بازی میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔

دبئی سے جاری ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم بطور بیٹسمین ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، ایرون فنچ دوسرے، ڈیوڈ میلن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

مزید پڑھیں : قیادت کا دباؤ ڈال کرہم بابراعظم کے کیرئیر سے کھیلنے جا رہے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

بولنگ رینکنگ میں راشد خان پہلے، مچل سیٹنر دوسرے، عماد وسیم تیسرے نمبر پر موجود ہیں، شاداب خان کی بطور نمبر پانچ بولر پوزیشن ہے۔

پاکستان کے خلاف بہترین بولنگ کارکردگی دکھانے کا انعام آسٹریلوی بولر ایشٹن ایگر کو مل گیا، وہ 57 درجے کی لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، اب ایشٹن ایگر نویں نمبر کے بولر بن گئے ہیں۔

Related Posts