لاک ڈاؤن کے دوران عائزہ خان کی نئی تصاویر وائرل ہونا شروع ہو گئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

موبائل اور انٹرنیٹ کا بے دریغ استعمال رشتوں کو کمزور کررہا ہے، عائزہ خان
موبائل اور انٹرنیٹ کا بے دریغ استعمال رشتوں کو کمزور کررہا ہے، عائزہ خان

پاکستانی ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ سے شہرت پانے والی عائزہ خان نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنی نئی تصاویر شئیر کی ہیں جو پلک جھپکتے میں وائرل ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ عائزہ خان مداحوں کیلئے مختصر پیغام بھی ارسال کر رہی ہیں۔

ایک تصویر کے ساتھ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کو اپنے خوابوں پر یقین رکھنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوابوں پر یقین رکھئے کیونکہ وہ آپ کو کسی وجہ سے عطا کیے جاتے ہیں۔ 

https://www.instagram.com/p/B_Wlzjug9C6/?utm_source=ig_web_copy_link

دوسری تصویر کے ساتھ عائزہ خان نے مداحوں کو ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاؤن کے دوران خود پر توجہ دینے کا درس دیتے ہوئے کہا کہ خاموشی کو محسوس کریں۔ 

https://www.instagram.com/p/B_WlY37AMef/?utm_source=ig_web_copy_link

اپنی تیسری تصویر کے ساتھ اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں کو دئیے گئے گزشتہ درس کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ خاموشی کو سننے کی کوشش کریں۔ اس کے پاس کہنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ 

https://www.instagram.com/p/B_WkS6FAiqF/?utm_source=ig_web_copy_link

Related Posts