میرے پاس تم ہو اور چپکے چپکے سمیت متعدد ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف فنکارہ عائزہ خان کے عروسی لباس میں فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس پر مداحوں نے ان کی تعریف کی۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر عائزہ خان کے فوٹو شوٹ کی مختلف تصاویر سامنے آئیں جس میں انہیں رنگ برنگے عروسی لباس زیبِ تن کیے دیکھا جاسکتا ہے۔
عفان اور سونیا کی نئی ویب فلم، اردو فلکس پر لیٹس بریک اپ کا ٹریلر ریلیز
علی ظفرکی پسندیدہ گیت گاتے ہوئے ویڈیو ریکارڈ، مداحوں کا اظہارِ تحسین