عائزہ خان نے ریما کو حلیمہ سلطان سے ملادیا، مداح برس پڑے

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Ayeza Khan bashed over comparing 'Ertugrul' actress Esra Bilgic with Reema Khan

کراچی: ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی کامیابی کے بعد ڈرامہ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ ایسرا بلجیک پاکستان میں بے پناہ مقبولیت حاصل کرچکی ہیں اور مداح ان کے حوالے سے کوئی بھی بات سننے کرنے تیار نہیں، حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے ایسرا بلجیک کو اداکارہ ریما خان سے مشابہہ قرار دیا جس پر مداحوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر ریما خان اور ایسرا بلجیک کی ایک تصویر شیئر کی جس پر انہوں نے لکھا کہ ایسرا بلجیک ریما خان جیسی لگتی ہیں۔

halima sultan

اس پوسٹ سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئے عائزہ خان کے اس موازنے کو بھونڈا قرار دیا، کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ عائزہ خان شائد نابینا ہیں اور کچھ لوگوں نے دونوں اداکاؤں کو بے مثال قرار دیتے ہوئے عائزہ خان کے تبصرے کو فضول قرار دیا۔

واضح رہے کہ ایسرا بلجیک کی پاکستان میں مقبولیت کو دیکھتے ہوئے مختلف کمپنیوں نے انہیں اپنی اشتہاری مہمات میں شامل کیا ہے اور کچھ برانڈز نے انہیں اپنا سفیر بھی مقرر کیا ہے۔

مزید پڑھیں: ارطغرل غازی کے بعد ریمو میں ایسرا بلجیک کی دلکش اداؤں نے شائقین کو دیوانہ بنادیا

اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی ان دنوں پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا جارہا ہے اور اردو زبان میں ڈبنگ کے باعث اس ڈرامہ کو بیحد سراہا جارہا ہے۔

Related Posts