تنزانیہ، عائشہ عمر کچھووں کو کھانا کھلانے کیلئے پانی میں اتر گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تنزانیہ، عائشہ عمر کچھووں کو کھانا کھلانے کیلئے پانی میں اتر گئیں
تنزانیہ، عائشہ عمر کچھووں کو کھانا کھلانے کیلئے پانی میں اتر گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ افریقی ملک تنزانیہ کی سیر میں مصروف ہیں جہاں عائشہ عمر کچھووں کو کھانا کھلانے کیلئے پانی میں اتر گئیں۔

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پیغام کے ہمراہ عائشہ عمر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں پانی میں اتر کر کچھووں کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عائشہ عمر چھاتی کے کینسر پر شعور اجاگر کرنے کیلئے پنک واک میں شریک

کچرہ صفائی کی مہم، عائشہ عمر نے منوڑہ کے ساحل پر ڈیرے ڈال لیے

معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ میں نے دوپہر کا کھانا انہی خوبصورت جانوروں کے ساتھ کھایا جبکہ سمندری پودوں سے تیار کردہ خوراک (سی ویڈ) وٹامن اور نمکیات کا عظیم منبع ہوتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ میں ویڈیو بنانے پر شیخا کی شکر گزار ہوں جن سے ملاقات کرکے مجھے بہت خوشی ہوئی۔ مختصر دورانیے کی ویڈیو میں کچھووں نے عائشہ عمر کا گھیراؤ کر لیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل مشہورومعروف اداکارہ عائشہ عمر چھاتی کے کینسر سے آگہی کیلئے منعقد کی گئی پنک واک میں شریک ہوئیں اور عوام میں سرطان کے موذی مرض کے متعلق شعور اجاگر کیا۔

 انسٹاگرام پر رواں ماہ کے آغاز پر اپنے پیغام میں اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ میں نے گزشتہ ہفتے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے سی ای او، ڈاکٹرز اور طلبہ و طالبات سے ملاقات کی۔

 

Related Posts