دورہ آسٹریلیا، ذکا اشرف کا قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف راولپنڈی سٹیڈیم پہنچے، جہاں انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شان مسعود، شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی۔

ذکا اشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا، نئی ٹیم مینجمنٹ پر بھی زکا اشرف نے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔زکا اشرف کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھی ملاقات ہوئی۔

ذکا اشرف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بابر اعظم نمبر ون پلئیر ہے،بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے، انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ شاہین نے ملک کے جو کیا جو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا۔

سابق بھارتی فاسٹ بولر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

انہوں نے کہا کہ ہماری سپورٹ ہر وقت آپ کے ساتھ ہے، شاہین آپ ٹیم کا اہم حصہ ہے، اس موقع پر ذکا اشرف نے سرفراز احمد کو بھی شاباش دی۔

Related Posts