کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 9 وکٹس کے نقصان پر 556 رنز بنانے کے بعد پہلی اننگز ڈکلیر کردی جس کے بعد پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز مہمان ٹیم نے 505 رنز پر اننگز دوبارہ جاری رکھتے ہوئے کھیل کا آغاز کیا تو قومی ٹیم کے بولرز آسٹریلیا کے آخری بیٹر کو پویلین کی راہ دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکے، تاہم آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کی۔
ویمن ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 9 رنز سے شکست دے دی