میلبرن:کرکٹ آسٹریلیا نے اینڈریومکڈونلڈ کوآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کاہیڈ کوچ مقررکردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اینڈریو مکڈونلڈ کے ساتھ تین برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔جو تین برس تک کوچنگ کے فرائض سر انجام دیں گے۔
آسٹریلیا ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے پر اینڈیرو مکڈونلڈ نے کہا کہ اب تک سفر خوشگوار رہا ہے اور کوچنگ اعزاز کی بات ہے۔سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر اینڈریو مکڈونلڈ 2019 میں آسٹریلوی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں: فنچ کا بابراعظم او ر ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو سے متعلق کیا کہنا ہے؟