عتیقہ اوڈھو نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو  نے غلاف کعبہ ’ کِسوہ‘ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو  شیئر کی گئی ہے جس  میں اداکارہ کو غلاف کعبہ  کی   تیاری میں حصہ لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Atiqa Odho (@atiqaodhoofficial)

اداکارہ نے ویڈیو   کے ساتھ کیپشن درج کرتے ہوئے  لکھا کہ کہ  خوش قسمتی سے مجھے ‘کِسوہ’ کی تیاری کی سعادت حاصل کرکے اللہ سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرنے کا موقع ملا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ زندگی میں مجھے کبھی ایسا خوبصورت موقع مل سکے گا۔

درج کیپشن میں  اداکارہ نے سعادت حاصل کرنے پر اللہ کا شکر ادا کیا اور ساتھ ہی اللہ اکبر بھی لکھا ۔

Related Posts