وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر واٹر بورڈ کے تمام دفاتر کھلے رہے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر واٹر بورڈ کے تمام دفاتر کھلے رہے
وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر واٹر بورڈ کے تمام دفاتر کھلے رہے

کراچی:وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈسید ناصر حسین شاہ کی ہدایات پربدھ کے دن واٹربورڈکے تمام دفاتر کھلے رہے۔

شہر کو پانی کی فراہمی وسیوریج کی نکاسی کے نظام کو رواں رکھنے کیلئے تمام تنصیبات میں بھی معمول کے مطابق کام ہوا۔

ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان سمیت ادارے کے تمام افسران ودیگر ملازمین نے اپنے فرائض منصبی انجام دیئے۔

واٹربورڈ کے شعبہ واٹرڈسٹری بیوشن، بلک، ای اینڈ ایم،سیوریج،بلک،فنانس،ٹیکس،ایچ آر ڈی اینڈ اے،پلاننگ،ہائیڈرنٹس سیل، انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنزڈپارٹمنٹ سمیت تمام شعبہ جات میں حاضری معمول کے مطابق رہی۔

شہریوں نے ٹیلی فون کے ذریعے فراہمی ونکاسی آب سے متعلق کمپلین سینٹر میں شکایات درج کرائیں۔

واضح رہے کہ واٹربورڈ لازمی سروسز کا ادارہ ہے،اس سبب اسے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے حکومت سندھ کی جانب سے دی گئی چھٹیوں سے استثنی ٰ حاصل ہے۔

Related Posts