پاکستانی فلمساز عاصم عباسی برطانوی ڈرامے ’دی فیمس فائیو‘ کی ایک قسط کیلئے ڈائریکٹر منتخب

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی فلمساز عاصم عباسی عالمی ڈراما سیریز ’دی فیمس فائیو‘ کی دوسری قسط کو ہدایت کاری دیں گے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی برطانوی سیریز اینیڈ بلیٹن کی کہانیوں پر مشتمل ہے اور نئی سیریز میں ٹیلنٹڈ کاسٹ کو شامل کیا گیا ہے۔

دوسری قسط کی ڈائریکشن کیلئے عاصم عباسی کے نام کے اعلان کے بعد شائقین کو توقع ہے کہ شو کی کہانی دلچسپ اور شاندار طریقے سے پیش کی جائے گی۔

عاصم عباسی پروجیکٹ ’چڑیل‘ اور ’کیک‘ کی وجہ سے مشہور ہیں اور وہ منفرد انداز میں کہانی کو ناظرین کے سامنے لاتے ہیں۔

’دی فیمس فائیو‘ کی نئی سیریز کیلئے ڈیانا بابنیکووا، ایلیٹ روز، کٹ رکوسن، فلورا رچرڈسن اور کولی کروس کو شامل کیا گیا ہے۔

سیریز نوجوان کرداروں کے ساتھ ایڈوینچر مہم پیش کرے گی جو سسپنس، تھرل، ایکشن اور ڈرامے پر مشتمل ہے۔

Related Posts