ایشیا کپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا کپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: ایشیا کپ کپ کے سلسلے میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے آج کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شاہنواز دھانی کی جگہ محمد حسنین پلیئنگ الیون میں شامل ہیں، جبکہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بھارت کے خلاف میچ میں آج پاکستان فتح حاصل کریگا، امر خان

نائب کپتان شاداب خان، محمد رضوان، فخر زمان اور افتخار احمد پلیئنگ الیون کا حصہ، خوشدل شاہ، آصف علی اور محمد نواز فائنل الیون میں شامل ہیں، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

Related Posts