اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط فہمی ہے کہ طاقت سے عوامی ردِ عمل دب جائے گا، انہیں عمران خان کے خلاف طاقت استعمال کرنے کے مشورے دئیے جارہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران این سی او سی کے سابق سربراہ اسد عمر نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عوامی ردِ عمل طاقت سے دبایا جاسکے گا تو اس کی غلط فہمی ہے۔ این اے سی نے شرحِ نمو میں 6 فیصد اضافے کی تائید کی۔
کھارادر بم دھماکہ، شہلا رضا کا شہید خاتون کے گھر کا دورہ