چپکے چپکے کے اداکار ارسلان نصیر کا حکومت کی طرف سے بڑھتی ہوئی پیٹرولیم مصنوعات کے بارے میں کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل ارتغرل دکھایا ہی اسی لئے جارہا تھا تاکہ عوام گھوڑں پر سفر کرنا شروع کردے۔
پاکستانی یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاوٗنٹ کے زریعے سے کہا کہ پاکستانی عوام کو ارتغرل دکھایا ہی اسی لئے گیا تھا تاکہ عوام گاڑیوں کے بجائے گھوڑوں پر سفر کرنا شروع کردے۔
Nahi to aap ke khayaal mai Ertugrul kyun dikhaya ja raha tha? Issi liye taakay awaam gaari ki bajaye ghorro pe safar karay ???? #petrolprice
— Arslan Naseer – CBA (@ArslanNaseerCBA) February 16, 2022