ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، بلاول بھٹو

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، بلاول بھٹو
ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، بلاول بھٹو

کراچی:وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بیان دیا کہ ارشد شریف کے قتل کا واقعہ صدمے کا باعث ہے، ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ارشد شریف کے ورثا، صحافی برادری سے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ ارشد شریف قتل کے معاملے پر وزارت خارجہ کینیا کے حکام سے رابطے میں ہیں۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم کا کینیا کے صدر کو فون، ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات پر زور

واضح رہے کہ پاکستان کے نامور صحافی اشرف شریف کو کینیا میں کار میں سفر کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث ان کی موت واقع ہوگئی۔

Related Posts