آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ڈی جی نیٹو جنرل ہینس ورنر وائرمین کی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Army chief
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ڈی جی نیٹو کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ڈی جی نیٹو جنرل ہینس ورنر وائرمین نے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جمعرات کو آئی ایس پی آر کے مطابق نیٹو کے ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ملٹری سٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو ڈی جی نے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

جنرل ہانس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران پاک فوج کی بے مثال قربانیوں کو سراہا اور پیشہ وارانہ کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے باہمی چیلنجز سے متعلق مشترکہ اقدامات اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Related Posts