انعم تنویر کانیا انداز مداحوں کو بھا گیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انعم تنویر کانیا انداز مداحوں کو بھا گیا
انعم تنویر کانیا انداز مداحوں کو بھا گیا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انعم تنویر کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں، جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ انعم تنویر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہیں سیاہ اور سفید رنگ کے لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anam Tanveer (@ianamtanveer)

اداکارہ کی جانب سے نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں جون ایلیا کا شعر لکھا۔

تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا

اداکارہ انعم تنویر نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts