ممبئی: آنجہانی بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز سے باہر نہ نکل سکی،ایک اور بولڈ ویڈیواور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،مداحوں نے کمنٹس کے انبار لگادیئے۔
اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی بولڈ ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
????✨ pic.twitter.com/bfwz4yrwO4
— Janhvi Kapoor (@janhvikapoorr) March 11, 2022
❤️????pic.twitter.com/fFcLUdJUlm
— Radha (@SupremacyJanhvi) March 11, 2022
واضح رہے کہ ماضی کی معروف اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور ان دنوں شوبز میں قدم جمانے کیلئے کوشاں ہیں تاہم ان کی جانب سے کوئی اہم پروجیکٹ سامنے آنے کے بجائے روزانہ مختصر اور نازیبا لباس میں ویڈیوز اور تصاویر سامنے آتی ہیں۔
مزید پڑھیں:جھانوی کپور کا شہرت کیلئے مختصر لباس کا انتخاب، نازیبا تصاویر وائرل