انیل کپور کی کمرشل میں بطورِ مسٹر انڈیا واپسی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شیکھر کپور کی فلم مسٹر انڈیا کا شمار مشہور بھارتی فلموں میں ہوتا ہے، فلم 1987 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں انیل کپور نے مسٹر انڈیا کا کردار ادا کیا تھا۔

حال ہی میں انیل کپور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وقت بہت خوبصورت ہے، جو چیز اسے زیادہ قیمتی بناتی ہے وہ یہ کہ وقت کبھی ٹھہرتا نہیں ہے، ہماری زندگی ہمیشہ چلتی رہتی ہے، مسٹر انڈیا بھی ایک ایسا ہی واقعہ ہے جسے کوئی بھی مٹا نہیں سکتا، میں نے اس فلم میں بھوت اور انسان دونوں کا کردار ادا کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by anilskapoor (@anilskapoor)

اداکار نے کیپشن میں مزید لکھا کہ اب 38 سال بعد مسٹر انڈیا گوگل #Pixel8 کے ساتھ واپس آ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ گوگل #Pixel8 کا کمرشل ہے جس میں انیل کپور کو مسٹر انڈیا کے کردار میں ایک حویلی میں دکھایا گیا، اس کمرشل کا دوسرا حصہ بعد میں ریلیز کیا جائے گا۔

Related Posts